اندازہ یہی ہے کہ بڑے وہیل اکاؤنٹس کے پاس بٹ کوائنز کی مجموعی تعداد کا تقریباً آٹھ فیصد موجود ہے۔
امریکہ ایران مذاکرات: اسلام آباد کا فائیو سٹار ہوٹل حکومتی تحویل میں، جڑواں شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ اور بھاری ٹریفک معطل
’بہادری اور شجاعت‘ کا تمغہ مگر جنگی جرائم کا بھی الزام: افغان جنگ میں شریک آسٹریلوی فوجی کی کہانی
کر پٹوکرنسی میں متعدد اقسام کی ٹریڈنگ کی جاتی ہے۔ ہم نے یہ ذکر کیا کہ کرپٹوکرنسی کیونکہ زر ہے۔ اصل میں اس کا لین دین حلال ہے لیکن موجودہ دور میں کر پٹوکرنسی میں ٹریڈنگ کی کچھ ایسی صورتیں ہیں جو جائز نہیں ہیں ۔ بنیادی طور پر کر پٹوکرنسی میں تین طریقوں سے ٹریڈنگ کی جاتی ہے
طلبہ اور ان کے سرپرستوں کے لیے ضروری ہدایات اور قواعد وضوابط
او آر ایف کے شیوامورٹی نے کہا کہ بھوٹان کے پاس جو کچھ ہے وہ ایک ماحول اور قدرتی وسائل ہے جو کریپٹوکرنسی کی کان کنی کے لئے موزوں ہے۔
’میرا نام سنیل پٹیل ہے، میں ایک براڈ کاسٹر اور مستقبل کا ارب پتی ہوں۔ اس برس میں اپنا ریڈیو فور شو ’سنیل پٹیل: این اِڈیئٹس گائیڈ ٹو کرپٹوکرنسی‘ کرنے میں مصروف ہوں۔ شو کرنے سے پہلے میں نے سوچا کہ کرپٹو بنیادی طور پر صرف ایک ایسی چیز ہے جس کے بارے میں تقریبات میں پریشانی میں مبتلا لوگ بات کرتے ہیں۔ لیکن اب میرے پاس ان ماہرین میں سے ایک بننے کا موقع ہے۔‘
کرپٹو ایکسچینج ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہوتا ہے جہاں سرمایہ کار کرپٹوکرنسی کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔
ایک خواب جو کینسر کی تشخیص کی وجہ بنا، کیا واقعی سوتا ہوا دماغ ہمیں پیغام دے سکتا ہے؟
زمانۂ جدید میں انسانی ترقی نئی منازل طے کر رہی ہے۔ زندگی ڈیجیٹل ہوتی جا رہی ہے اور متعدد پہلو تو آن لائن ہو چکے ہیں۔ گاڑیاں الیکٹرک ہو گئی ہیں، پیغام رسانی، کاروبار حتیٰ کہ خریدوفروخت بھی ڈیجیٹل ہو گئی ہے تو یہ حیرانی کی بات نہیں کہ اب ہمارے پیسے بھی ڈیجیٹل ہو رہے ہیں۔ جی ہاں میں کرپٹو کرنسی کے بارے میں بات کر رہا ہوں جس کا آج کل سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہے۔ آج میں آپ کو اس بارے میں آگاہی دوں گا کہ آخر کرپٹو کرنسی کیا ہے اور اس کے کیا فائدے یا نقصانات ہیں۔
ٹوکن کی معلومات اَپ سولانا ٹوکنز ڈیٹ کریں ٹوکن جمع کروائیں اَن لاکس کمیونٹی بیج حاصل کریں
انشورنس فراڈ: گاڑیوں پر حملہ کرنے والا ’ریچھ‘ انسان نکلا
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران مذاکرات کے لیے پاکستان جائیں گے۔ خبریں
ٹرمپ کا اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور کا عندیہ: ایران، امریکہ مذاکراتی عمل سولانا ٹوکنز کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟